نادر پاٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معمول سے بڑے عرض کا عمدہ ریشمی کپڑا جس کا پہلے رواج تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - معمول سے بڑے عرض کا عمدہ ریشمی کپڑا جس کا پہلے رواج تھا۔